قرآنی نماﺋش گاہ كمیٹی كے سربراہ نے ايكنا سے گفتگو میں كہا اس سال قرآنی نماﺋش گاہ میں آرٹ كو نماياں حيثيت حاصل ہے-

IQNA

قرآنی نماﺋش گاہ كمیٹی كے سربراہ نے ايكنا سے گفتگو میں كہا اس سال قرآنی نماﺋش گاہ میں آرٹ كو نماياں حيثيت حاصل ہے-

9:02 - September 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1499940
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآنی نماﺋش گاہ كمیٹی كے سربراہ محمد علی خواجہ پيری نے قرآنی نماﺋش گاہ كے ديدار كے دوران ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ 2006ء كا سال حضرت رسول اكرمۖ كے نام سے مزين ہے اور یہ بہترين موقع ہے كہ ہم ھنر نبوی كو قرآنی نماﺋشگاہ كی شكل میں متعارف كراﺋیں
قرآنی نماﺋش گاہ كمیٹی كے سربراہ محمد علی خواجہ پيری نے قرآنی نماﺋش گاہ كے ديدار كے دوران ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ 2006ء كا سال حضرت رسول اكرمۖ كے نام سے مزين ہے اور یہ بہترين موقع ہے كہ ہم ھنر نبوی كو قرآنی نماﺋشگاہ كی شكل میں متعارف كراﺋیں –چونكہ آنحضرت ۜ كی صفات كی تصوير كشی ہی مفاہيم قرآنی كی تبين ہے انہوں نے مزيد كہا كہ اس نماﺋش گاہ كے ساتھ ساتھ اور بھی آرٹ كے كئ پروگرام تہران كے اسكولوں اور ديگر مقامات پر منعقد ہونگے جس كی تفصيل كا بھی انہوں نے تذكرہ كيا-

نظرات بینندگان
captcha