تہران میں بين الاقوامی رحمۃ للعالمين سيمينار كا آغاز-

IQNA

تہران میں بين الاقوامی رحمۃ للعالمين سيمينار كا آغاز-

5:43 - October 03, 2006
خبر کا کوڈ: 1500615
فن گروپ: پہلا رحمۃ للعالمين ٬٬ عالمی سيمينار رمضان المبارك اور پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كے سال كی مناسبت سے منعقد كيا جارہا ہے –جس میں لبنان ،فلسطين،افغانستان ،ملاﺋيشيا، تركی ،ناﺋيجریہ ،اور چين كے دانشمند شريك ہونگے-
یہ سيمينار كا سلسلہ۶ رمضان المبارك سے ۱۸ رمضان المبارك تك جاری رہے گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق تہران حلقہ نمبر ۱ كے ميونسپل كمیٹی كے ثقافتی امور كے انچارج جناب بھنام خادم نے كہا كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد یہ ہے كہ تہران كے لوگ دوسرے اسلامی ممالك كے مذہبی آداب و رسوم سے واقفيت حاصل كریں-
نظرات بینندگان
captcha