جنوبی كوريا كے وزير خارجہ اقوام متحدہ كے سكریٹری جنرل

IQNA

جنوبی كوريا كے وزير خارجہ اقوام متحدہ كے سكریٹری جنرل

9:23 - October 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1500812
جنوبی كوريا كے وزير خارجہ بان كی مون كو سلامتی كونسل میں اقوام متحدہ كے نئے سكریٹری جنرل كے انتخاب كے ابتدائی مرحلے میں كاميابی حاصل ہوئی ہے ۔



بان كی مون اس مرحلے میں واحد اميدوار تھے ۔یہ ووٹنگ كا ايك غير رسمی مرحلہ تھا ۔ بان كی مون كو سلامتی كونسل كے پانچوں مستقل اراكين امريكہ ، چين ، روس ، فرانس اور برطانیہ كی حمايت حاصل ہے واضح رہے كے سيكریٹری جنرل كے انتخاب كے لئے ووٹنگ نو اكتوبر كو ہوگی ۔
نظرات بینندگان
captcha