تہران پوليس كے قرآنی پروگراموں كے لیے سات كروڑ تومان كی گرانٹ كا اعلان

IQNA

عرب علی فغانی :

تہران پوليس كے قرآنی پروگراموں كے لیے سات كروڑ تومان كی گرانٹ كا اعلان

12:13 - October 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1500944
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال تہران پوليس كے قرآنی پروگراموں كے لیے سات كروڑ تومان كی گرانٹ منظور كی جا چكی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق تہران پوليس كے شعبہ سياست و عقاﺋد كی تعليم كے سربراہ ،سپریڈينٹ پوليس ٫٫عرب علی فغانی ٬٬ نے بتايا كہ مذكورہ گرانٹ تہران پوليس كے اعلی قرآنی بورڈ كی طرف سے منظور كی جا چكی ہے اور اب تك ڈیڑھ كروڑ تومان وصول اور خرچ كیے جاچكے ہیں-
انہوں نے مزيد كہا كہ مذكوره گرانٹ :خواتين و حضرات اہلكاروں كے مابين قرآنی مقابلوں كے انعقاد میں نماز اور قرآن كی تعليم ،پوليس كے گھرانوں كی قرآنی تربيت اور قرآن سيكھانے والوں كی تربيت كےلیے خرج كی جاۓ گی-
نظرات بینندگان
captcha