ايران میں منعقدہ قرآن كے عالمی مقابلوں میں فيصلوں سے مربوط قوانين دقيق ہیں –

IQNA

ايران میں منعقدہ قرآن كے عالمی مقابلوں میں فيصلوں سے مربوط قوانين دقيق ہیں –

12:12 - October 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1500949
بين الاقوامی گروپ: ﭠﺋيسویں عالمی قرآنی مقابلوں كے ليبيائ منصف محمد بن احمد عريش نے ايران میں منعقدہ مقابلوں میں فيصلوں كے قوانين كو بہت دقيق قرار ديا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق احمد عريش نے اس موضوع پر گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ھﺋيت منصفہ كو دیۓ جانے والے مثبت اور منفی نمبروں كو درج كرنے والے مخصوص فارم میں كسی قسم كی لچك اور بے جا نمبر دينے كی گنجاش نہیں ہے اس كام كا لازمہ یہ ہے كہ ھﺋيت منصفہ مقابلوں كے دوران پورے طور پر چوكنا رہے –
انہوں نے كہا كہ منصف كی ذمہ داری ہے كہ وہ نہ صرف قاری كی تلاوت كو سنے بلكہ اسے دیے گۓ فارم پر درج تمام نكات پر بھی دقت سے علامت لگاۓ-
نظرات بینندگان
captcha