ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق ياسر عبد الباسط كی تشريف آوری اور ان كی خوبصورت آواز نے نماﺋش گاہ كے شركاء كو قرآنی ریڈيو چينل كے كمرے كی طرف جلب كرليا –
انہوں نے قرآنی ریڈيو چينل كے كمرے میں سورہ حمد كی آيات تلاوت كركے لوگوں كو قرآنی ریڈيو چينل كے كمرے كی طرف جلب كرليا-آغاز میں عبد الباسط كی تلاوت سنائ گئ پھر ان كے بیٹے ياسر عبد الباسط نے اس آسمانی كتاب كی آيتوں كی تلاوت كی