قرآن كی چودہویں عالمی نماﺋش گاہ میں ياسر عبد الباسط كی شركت-

IQNA

قرآن كی چودہویں عالمی نماﺋش گاہ میں ياسر عبد الباسط كی شركت-

14:18 - October 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1501426
ہنر گروپ: قرآن كريم كی چودہویں عالمی نماﺋش گاہ میں عبد الباسط كے بیٹے ياسر عبد الباسط نے تلاوت قرآن مجيد كی سعادت حاصل كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق ياسر عبد الباسط كی تشريف آوری اور ان كی خوبصورت آواز نے نماﺋش گاہ كے شركاء كو قرآنی ریڈيو چينل كے كمرے كی طرف جذب كرليا –
انہوں نے قرآنی ریڈيو چينل كے كمرے میں سورہ حمد كی آيات تلاوت كركے لوگوں كو قرآنی ریڈيو چينل كے كمرے كی طرف جذب كرليا-آغاز میں عبد الباسط كی تلاوت سنائی گئی پھر ان كے بیٹے ياسر عبد الباسط نے قرآنی آيات كی تلاوت كی-
نظرات بینندگان
captcha