قرآنی عالمی نماﺋش گاہ میں سيرت كی قديم ترين كتاب كو پيش كيا گيا-

IQNA

قرآنی عالمی نماﺋش گاہ میں سيرت كی قديم ترين كتاب كو پيش كيا گيا-

9:19 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501764
فكر و نظر گروپ: "حضرت محمد مصطفیۖ كی سوانح حيات" سيرۃ النبویۃ كا ترجمہ ہے- یہ سيرت النبیۖ سے متعلق قديم ترين كتاب ہے جسے قرآن مجيد كی چودہویں عالمی نماﺋش میں پيش كيا گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق –حضرت محمد ۖ كی سوانح حيات پہ پہلی كتاب ہے جو پيغمبر ۖ كی زندگی كے بارے میں لكھی گئ ہے اور اس كتاب پر فريقين اعتماد كرتے ھیں –
یہ كتاب جو سيرۃ بن ہشام كے نام سے معروف ہے اور اسكے مولف جناب عبد الملك بن ھشام حميری ھیں
كتاب سيرۃ بن ھشام وہی كتاب سيرہ محمد بن اسحاق مدنی ہے جس پر ابن ھشام نے حاشیہ لگايا ہے
نظرات بینندگان
captcha