ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كےمطابق حوزہ اور يونيورسٹی كے اساتذہ جناب ڈاكٹر مجيد معارف اور حجۃ الاسلام و المسلمين ڈاكٹر جوان آراستہ ٫،قرآن اور ھدايت ٬٬ كے موضوع پر ہونے والی علمی نشست كے مہمان خصوصی ہونگے-
یہ علمی نشست نماﺋشگاہ كے طبقہ اول میں واقع ٫٫تحقيقی ديپارٹمنٹ٬٬ میں رات ۸ سے ساڑھے نو بجے تك منعقد ہوگی-