قرآن كی چودهویں عالمی نماﺋش گاه میں انٹرنیٹ پر رسول اعظم ۖ سيمينار روم كا آغاز

IQNA

قرآن كی چودهویں عالمی نماﺋش گاه میں انٹرنیٹ پر رسول اعظم ۖ سيمينار روم كا آغاز

13:28 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501889
بلاگ گروپ: سال پيغمبر اعظمۖ كی مناسبت سے جوانوں كے قومی اداره اور دوسرے اداروں كے تعاون سے انٹر نیٹ سيمينار كا آغاز هوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے نماﺋش گاه كے خبری سيكشن سے يه رپورٹ دی هے كه ۱۲ حصوں اور ۱۹ موضوعات پر مشتمل يه سيمينار جوان نسل كےلیے هے ،جن میں گرافيك، وبلاگ لكھنا ٬خاكے بنانا٬ قصه نويسی ٬شعر ٬فوٹو گرافی ٬وغيره شامل هیں-
اس سيمنيار میں شركت كے شوقين حضرات تفصيلات جاننے كےلیے قرآن كی چودهویں عالمی نماﺋش گاه كی ساﺋیٹ كا وزٹ كرسكتے هیں-
نظرات بینندگان
captcha