ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ليبيا میں منعقدہ خواتين كے دوسرے عالمی قرآن مقابلوں كے پہلے راونڈ اور پھر فاﺋنل كی ۳۵ كل قرآنی كی حافظہ خواتين میں ٫٫ مطﻤﺋنہ محمد علی الدين ٬٬ نے پہلا انعام حاصل كيا
اور يمن كی ٫٫سميرہ احمد عبد اللہ ٬٬ نے دوسرا انعام اور ان مقابلوں كا تيسرا انعام دو خواتين ايران كی ٫٫فاطمہ حسينی فر٬٬ اور ليبيا كی ٫٫عالیہ حسين عبد اللہ ٬٬ نے حاصل كيا -
ياد رہے كہ آج ان مقابلوں كی اختتامی تقريب میں تمام موضوعات كے منتخب افراد كی طرابس كے ہوٹل المھاری كے الشط ھال میں حوصلہ آفزايی كی جاۓ گی اور اسی طرح ان محافل كے تمام شركاء میں سے حفظ كل قرآن ،نصف قرآن اور ساڑھے سات اجزاء كے حافظين كی بھی قدردانی كی جاۓ گی-