ايران میں قرآنی خوشنويسی ھنر كے ماہر استاد افجہ ای سے ايكنا كی گفتگو:

IQNA

استاد افجہ ای:

ايران میں قرآنی خوشنويسی ھنر كے ماہر استاد افجہ ای سے ايكنا كی گفتگو:

9:53 - October 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1502506
فن گروپ: ايرانی كلچر میں قرآنی اور اسلامی ھنر كی ترقی كے لیے بہت زيادہ صلاحيت موجود ہے –
ايران كی انجمن خوشنويسان جو ايك نماﺋشگاہ میں شركت كے لیے انگلينڈ جارہی ہے اس كے اراكين نے ايكنا سے گفتگو میں كہا:ہم ايسے معاشرہ كے لوگ ہیں جہاں قرآن پر كام كرنے كےلیے تمام سہوليات موجود ہیں اور ماہ مبارك رمضان اور محرم الحرام كے ايام میں ايك ايسی معنوی فضا حكم فرما ہوتی ہے جو آرٹسٹ كو مجبور كرتی ہے كہ وہ اپنے فن كا مظاہرہ كرے-
انہوں نے قرآنی خوشنويسی میں دلچسپی كی وجہ بيان كرتے ہوۓ كہا : جب بھی كوئی شخص خوشخط لكھنا سيكھتا ہے تو اسے كئی بار لفظ اللہ اور اسماۓ آﺋمہ لكھنا ہوتے ہیں اور اسی طرح آيات قرآنی كو بار بار خوشخط لكھنے سے اس كے اندر ايك اندرونی كشش پيدا ہو جاتی تاكہ وہ قرآن كی طرف زيادہ توجہ دے-
نظرات بینندگان
captcha