پيغمبر گرامی اسلامۖ كی اخلاقی اور عملی سيرت پر مشتمل ٫،سياحت جمال٬٬ نامی نيا سافٹ وﺋير تيار

IQNA

پيغمبر گرامی اسلامۖ كی اخلاقی اور عملی سيرت پر مشتمل ٫،سياحت جمال٬٬ نامی نيا سافٹ وﺋير تيار

9:51 - October 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1502752
بلاگ گروپ: طلبہ تنظيموں كے اتحاد نے طلبہ كے درميان دينی معلومات اور اخلاقی اقدار كے فروغ كی خاطر پيغمبر اسلامۖ كی اخلاقی اور عملی سيرت پر ٫٫سياحت جمال٬٬ نامی سافٹ وﺋير تيار كيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے طلبہ تنظيموں كے اتحاد كے تعلقات عامہ كے نمايندے سے نقل كيا ہے كہ ٫،سياحت جمال٬٬ سافٹ وﺋير حجۃ الاسلام محمد جواد حاج علی اكبری كے پيغمبر اكرمۖ كی اخلاقی اور عملی سيرت پر دیے گۓ دروس پر مشتمل ہے-
جسے نۓ تعليمی سال كے آغاز اور ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے طلبہ كے حوالے كيا گيا –اس سافٹ وﺋير میں پيغمبر اسلامۖ كی نگاہ میں روزہ ،ماہ رمضان ،شب قدر ،حسن خلق،ذكر ،نماز، نماز جمعہ، بردباری،امر بہ معروف وغيرہ شامل ہیں-

نظرات بینندگان
captcha