علی شاہ حاتمی نے كہا:ٹيلی ويژن اورسينما میں تعليمات قرآن كو عام كرنے كے لیے ہمیں بنيادی قدم اٹھانا ہوگا-

IQNA

علی شاہ حاتمی:

علی شاہ حاتمی نے كہا:ٹيلی ويژن اورسينما میں تعليمات قرآن كو عام كرنے كے لیے ہمیں بنيادی قدم اٹھانا ہوگا-

9:57 - October 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1502979
فن گروپ: اگر تعليمات قرآن كی توسيع كےلیے كام كرنا چاہتے ہیں تو ہمیں بنيادی قدم اٹھانا ہوگا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ علی شاہ حاتمی نے كہا: میں نے جتنی بھی مذھبی فلمیں ديكھیں ہیں –ان میں geladiyator سب سے بہتر فلم ہے جس میں خلقت انسان كافلسفہ بيان كيا گيا ہے –
انہوں نے كہا: مغربی فلم سازوں نے جزئيات قرآن كو اچھی طرح سے درك كرليا ہے –اسی لیے تو ان كی بہت سی فلمیں كامياب ہوﺋیں هیں –ليكن افسوس كہ ہم نے فرع كو تو گلے لگايا ہے مگر اصل سے دور ہوگۓ ہیں-
نظرات بینندگان
captcha