قرآن كی چودھویں عالمی نماﺋش گاہ میں ذراﺋع ابلاغ كے سربراہ جناب محمد رضا قاسم تبار نے كہا: قرآن كے معارف بيان كرنے كے لیے آج كے ذراﺋع ابلاغ كا استعمال كيا جاۓ-تاكہ قرآن لوگوں كے لیے آسان ہوجاۓ-
انہوں نے كہا: جتنے افراد بھی اخباری ايجنسيوں میں كام كرتے ہیں ان سب كی ذمہ داری ہے كہ معارف قرآن كو عام كریں-
جناب محمد رضا قاسم تبار نے كہا:معارف قرآن كو ڈش كے ذريعہ پوری دنيا میں پيش كيا جاۓ-