ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ اديب ،شاعر ،جناب ڈاكٹر ھادی منوری نے كہا: شب قدر وہ شب ہے جس میں انسان كے مستقبل كا فيصلہ ہوتا ہے-
انہوں نے كہا: شعراء ہميشہ ماہ مبارك رمضان اور شب قدر كی فضيلت كو منظوم انداز میں پيش كرتے رہے ہیں-
ليكن ہم عصر شعرا ماہ مبارك اور شب قدر كو سطحی انداز میں پيش كررہے ہیں-