قرآن كی عالمی نماﺋش گاہ میں :قرآنی اساتذہ كی ضرورت پر بحث

IQNA

قرآن كی عالمی نماﺋش گاہ میں :قرآنی اساتذہ كی ضرورت پر بحث

11:24 - October 17, 2006
خبر کا کوڈ: 1503223
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن مجيد كی تعليم دينے كے لیے اساتذہ كی ضرورت پر عالمی نماﺋش گاہ میں ايك اجلاس ہوا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق قرآن كی چودہویں عالمی نماﺋش گاہ كے ايك اجلاس میں ملك میں قرآن مجيد كی تعليم سے متعلق مشكلات پر بحث كی گئی جس میں قرآنی ادارے كے ايك بڑے عہدے دار نے كہا : معلم قرآن كی تربيت در حقيقت انسانی قوت كی تربيت ہے –انہوں نے مزيد كہا :اگر معلم قرآن ماھر ھو تو بہت سی تعليمی مشكلیں حل ہوسكتی ہیں-
نظرات بینندگان
captcha