لفظ ٫٫قرآن ٬٬ كی گوگل كتاب سرچ پر پہلی پوزيشن-

IQNA

لفظ ٫٫قرآن ٬٬ كی گوگل كتاب سرچ پر پہلی پوزيشن-

11:29 - October 17, 2006
خبر کا کوڈ: 1503228
بلاگ گروپ: گوگل پر سرچ ہونے والی كتاب میں ٫٫كتاب قرآن ٬٬ نے پہلا رتبہ حاصل كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجسنی (ايكنا) روﻳﺋٹرز Reuters كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ قرآن مسلمانان عالم كی مقدس كتاب ہے اور اس مقدس كتاب كی جستجو نے كتابوں كی جستجو میں پہلا رتبہ حاصل كيا-التبہ یہ وہ رتبہ ہے جو قرآن كی جستجو نے انگريزی كتابوں كی سرچ میں كسب كيا ہے یہ پہلی بار ہے كہ جب گوگل نے اپنی كتابوں كی سرچ اور درجہ بندی كو نشر كيا ہے-
نظرات بینندگان
captcha