قاﺋد ايوان جك اسٹرا كے بيان پر انگلينڈ كے مسلمانوں كا رد عمل-

IQNA

قاﺋد ايوان جك اسٹرا كے بيان پر انگلينڈ كے مسلمانوں كا رد عمل-

11:31 - October 17, 2006
خبر کا کوڈ: 1503230
بين الاقوامی گروپ: پردے سے متعلق جك اسٹرو كے اظہار نظر پر مسلمان اس كے دفتر كے سامنے جمع ہوكر مخالفت اور مظاہرہ كررہے ہیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق مظاہرہ كرنے والے نعرے لگا رہے تھے كہ پردے كی تاييد كرو ،اور نقاب ڈالنا ايك اختياری امر ہے –
اس مظاہرے كے بعد بھی جك اسٹرا نے كہا: نقاب كے ذريعہ مسلمان اور دوسرے اديان كے درميان جدائی ہورہی ہے –
انہوں نے كہا: میں ابھی بھی اپنی بات پر اٹل ہوں كہ پردے سے طرفين ايك دوسرے كو صحيح طريقے سے اپنی بات نہیں سمجھا سكتے-انگلينڈ كے وزير اعظم ٹونی ﺑﻠﻴﺋر نے بھی اسٹرا كے نظریہ كی تاييد كی ہے-
نظرات بینندگان
captcha