عالمی قرآنی نماﺋشگاہ میں ٫٫قرآن كی عقلی اور اجتہادی تفسير ٬٬كے موضوع پر علمی نشست

IQNA

عالمی قرآنی نماﺋشگاہ میں ٫٫قرآن كی عقلی اور اجتہادی تفسير ٬٬كے موضوع پر علمی نشست

11:54 - October 17, 2006
خبر کا کوڈ: 1503250
فكر ونظر گروپ: چودہویں عالمی قرآنی نماﺋشگاہ كے تحقيقی شعبہ كے زير اھتمام ٫٫قرآن كی عقلی اور اجتہادی تفسير٬٬ كے موضوع پر علمی نشست ہوئی.

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نشست ڈاكٹر محمد كاظم شاكر كی صدارت میں ہوئی –انہوں نے اسلوب تفسير میں ابحاث كی درجہ بندی كرتے ہوۓ اسے چار حصوں میں تقسيم كيا-جو مكاتب تفسير ،اسلوب تفسير،تفسيری رجحانات ،تفسير كی تبيين میں بيان كا دخل ،كو شامل ہے اس كے بعد انہوں نے ہر ايك قسم كی خصوصيات كو تفصيل سے بيان كيا-اور آخر میں عقل كو تفسير قرآن میں چراغ اور محور قرار ديا -
نظرات بینندگان
captcha