ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) ابن سينا ثقافتی سنٹر نے اپنے چوتھے سيمينار كو ايران كے ايك بڑے دانشمند محقق فقہ ،فلسفہ و حكمت كے ماہر تہران يونيورسٹی كے پروفيسر جناب ڈاكٹر ابو القاسم گرچی سے مخصوص كيا ہے –
جس میں ملك كی عظيم شخصيتیں خطاب فرماﺋیں گی –یہ سيمينار ۳۰ مہر كو ۵ بجے سے ۹ بجے تك ہوگا-