IQNA

10:09 - October 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1503411
ادبی خبریں: جوانوں كے پہلے قرآنی جريدہ كا ۵۴ واں شمارہ شايع ہو چكا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس شمارہ میں ايك مضمون ٫٫تفسير قرآن ٬٬ كے موضوع پر ہے جس میں تفسير كی جامع تعريف ،ترجمہ تحت اللفظی كی تعريف اور تفسير كی ضرورت كو بيان كيا گيا ہے -اس شمارہ میں ايك مضمون قرآن كی ادب فارسی پر تاثير كے عنوان سے ہے جسے محمد سلطانی نے تحرير كيا –اس كے علاوہ ديگر قرآنی موضوعات پر بھی مضامين اس جريدہ كا حصہ ہیں جن میں ٫٫فلاح كی راہ ٬٬ ٫٫جوان اور آزادی٬٬ اور مشہور شخصيات كی نگاہ میں قرآن كی اھميت وغيرہ شامل ہیں-
ياد رہے یہ جريدہ ٫٫معارف اسلامی امام رضا ۜ كی زير نگرانی شايع ہوتا ہے-
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: