قرآنی نماﺋشگاہ میں امام مہدی ۜ كے موضوع پر كتابوں كا خصوصی سافٹ وﺋير –
8:24 - October 19, 2006
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1503668
بلاگ گروپ: ۳۱۳ كتابوں اور ۳۱۳ مضامين پر مشتمل اسپيشل امام مہدیۜ لاﺋبريری كا موعود نامی سافٹ وﺋير قرآن كی چودھویں عالمی نماﺋش گاہ میں پيش كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كےمطابق اس اسپيشل سافٹ وﺋير میں ۳۱۳ كتابیں اور ۳۱۳ مضامين امام مہدی (عج) سے متعلق موجود ہیں-
اور اسی طرح اس سافٹ وﺋير میں دعاﺋیں ،مناجات، آن حضرت كی زيارتیں اور ہزاروں تحقيقی مصادر موجود ہیں-