دنيا بھر میں پيغمبر اكرمۖ كی شخصيت سے متعلق خصوصی سيمينار كا انعقاد:

IQNA

دنيا بھر میں پيغمبر اكرمۖ كی شخصيت سے متعلق خصوصی سيمينار كا انعقاد:

8:50 - October 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1503671
بين الاقوامی گروپ: پيغمبر اسلام كے سال كی مناسبت سے عالمی سطح پر سيمينار منعقد كرنے والی كمیٹی نے كہا ہے كہ ايران سے باہر پيغمبہر اكرمۖ كے سال كی مناسبت سے ابھی تك ثقافتی مراكز میں ۱۲ سيمينار منعقد ہوچكے ہیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )كی رپورٹ كےمطابق آغاز سال سے لے كر اب تك بيرون ملك پيغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق ۱۲ خصوصی سيمينار منعقد كۓ جا چكے ہیں-
اور اسی طرح مختلف زبانوں میں چھ كتابوں كی اشاعت كی گئی ہے -
سال پيغمبر اكرمۖ كی مناسبت سے كام كرنے والی عالمی كمیٹی كے سربراہ نے كہا كہ پيغمبر اسلامۖ كی شخصيت كو متعارف كروانے كےلیے مختلف عناوين سے امريكہ آرمينيا مڈا گاسكر ،شام ،میں سيمينار منعقد كۓ گۓ ہیں
نظرات بینندگان
captcha