امام خمينی امداد كمیٹی كے سربراہ: ۶ لاكھ ۲۰ ہزار افراد اس كمیٹی كے زير كفالت ہیں-

IQNA

علی اكبر بسطامی:

امام خمينی امداد كمیٹی كے سربراہ: ۶ لاكھ ۲۰ ہزار افراد اس كمیٹی كے زير كفالت ہیں-

9:10 - October 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1503680
امام خمينی كمیٹی ايلام شہر كے سربراہ نے كہا:يتيموں كی كفالت كا ملكی منصوبہ ايك مذھبی رسم كی شكل اختيار كرگيا ہے جس سے محتاج افراد كی مدد ہوتی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ايلام سے اعزازی خبر نگار نے رپورٹ دی ہے كہ ايلام شہر میں امام خمينی كمیٹی كے سربراہ علی اكبر بسطامی نے اس شہر كے لاوارث بچوں كے ايك اجتماع میں كہا :ہر سال ماہ مبارك رمضان میں اس منصوبہ پر عمل ہوتا ہے اور یہ آﺋمہ معصومين ۜ كی سيرت كو عام كرنے كا ذريعہ ہے –
انہوں نے كہا :اس وقت ۱۸ سال سے كم عمر كے چار ہزار چھ سو يتيم بچے اس كمیٹی كے زير كفالت ہیں جبكہ اس صوبہ میں غريب لوگوں كی تعداد بہت زيادہ ہے لہذا ثروتمند افراد سے اپيل كی جاتی ہے كہ وہ ان يتيم بچوں كی كفالت میں اس كمیٹی سے تعاون كریں-
نظرات بینندگان
captcha