چودھویں عالمی نماﺋشگاہ میں ٫٫خواص الايات٬٬ نامی كتاب كی رونمائی-

IQNA

چودھویں عالمی نماﺋشگاہ میں ٫٫خواص الايات٬٬ نامی كتاب كی رونمائی-

12:19 - October 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1504003
ادبی خبریں:قرآنی نماﺋشگاہ میں مرحوم محمد تقی نجفی اصفہانی كی كتاب ٫٫خواص الآيات٬٬ كی رونمائی كی گئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا مقدمہ ناشر ٫٫شمس فراھانی ٬٬ نے لكھا ہے - اس مقدمہ میں تحرير كيا گيا ہے كہ یہ كتاب عالم ربانی محمد تقی بن محمدباقر اصفہانی نے نۓ اسلوب اور عناوين كو مدنظر ركھتے ہوۓ تحرير كی ہے جس میں انسانی حركت كو كمال نہائی كی طرف ھدايت كرنے كو مقصد انسانی كہا گيا ہے-
اور قراﺋت قرآن كے باطنی آداب ،خواص اور سورتوں كے ثواب كو ديگر كتاب كے حصوں میں تحرير كيا گيا ہے یہ كتاب ۵۰۰۰ ہزار كی تعداد میں علوم قرآنی اور تحقيقی سنٹر كے زير سرپرستی فراھانی پبلشرز كی طرف سے پہلی بار شايع ہوئی ہے-
نظرات بینندگان
captcha