سعودی عرب كی وزارت تعليم كی طرف سے اسٹوڈنٹس كے لیے عمرہ كی سہولت-

IQNA

سعودی عرب كی وزارت تعليم كی طرف سے اسٹوڈنٹس كے لیے عمرہ كی سہولت-

11:52 - October 22, 2006
خبر کا کوڈ: 1504223
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كی وزارت تعليم كی طرف سے سكولوں كے اسٹوڈنٹس كو عمرہ كرايا جاتا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق سكولوں كے اسٹوڈنٹس ہر ہفتہ ،بدھ سے لے كر جمعہ تك عمرہ سے مشرف ہوتے ہیں-
سعودی عرب كی وزارت تعليم نے كہا ہے كہ ﺳﯿﻨﯿﺋر اسٹوڈنٹس اپنی فيملی كے ساتھ عمرہ كرسكتے ہیں-
ہر ہفتہ ان طلبا پر عمرہ كرانے كےلیے ۷۵۰ ہزار ريال خرچ كۓ جاتے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha