ايران كے صوبہ سيستان و بلوچستان كے لوگوں كا اسراﺋيل كے خلاف مظاہرہ

IQNA

ايران كے صوبہ سيستان و بلوچستان كے لوگوں كا اسراﺋيل كے خلاف مظاہرہ

13:43 - October 22, 2006
خبر کا کوڈ: 1504256
اعزازی خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی:گذشتہ سالوں كی طرح امسال بھی صوبہ سيستان و بلوچستان كے عوام نے اسراﺋيل كے خلاف بھرپور مظاہرہ كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق زابل ،زھك ،بنجار ، دوست محمد اور محمد آباد كے لوگوں نے اسراﺋيل كے خلاف يوم القدس كی مناسبت سے بھرپور مظاہرہ كيا-
مظاہرين نے ٫مردہ باد آمريكہ٬٬ ،مردہ باد اسراﺋيل اور فلسطين كی حمايت میں نعرے لگاۓ اور فلسطينی مجاہدين كے اسراﺋيل كے خلاف قيام كی حمايت كا اعلان كيا-
نظرات بینندگان
captcha