يوم القدس كی مناسبت سے انڈونيشيا كے مسلمانوں كا اجتجاجی مظاہرہ-

IQNA

يوم القدس كی مناسبت سے انڈونيشيا كے مسلمانوں كا اجتجاجی مظاہرہ-

13:53 - October 22, 2006
خبر کا کوڈ: 1504258
اعزازی خبر نگار گروپ:اميرمحسن سلطان احمدی، انڈونيشيا كے ہزاروں روزہ دار مسلمانوں نے جمعۃ الوداع كے دن امريكہ اور اسراﺋيل كے مظالم كے خلاف احتجاجی مظاہرہ كيا اور اسراﺋيل كی وحشيانہ كارواﺋيوں كی شديد مذمت كی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق :انڈونيشيا كے دارالحكومت جكارتا میں يوم القدس كی مناسبت سے ہزاروں روزہ دار مسلمانوں نے امريكی سفارت خانہ كے سامنے احتجاجی مظاہرہ كيا –انہوں نے اسراﺋيل كی بے شمار جنايات اور جراﺋم جن میں امريكہ براہ راست ملوث رہا ہے –كی پرزور مذمت كرتے ہوۓ انكے خلاف نعرہ بازی كی-اور فلسطين كے مظلوم مسلمانوں كو اپنے ہر قسم كے تعاون كی يقين دھانی كروائی-
نظرات بینندگان
captcha