اوپن يونيورسٹی :بجنورد میں سورہ يوسفۜ كی تفسير كا تحريری مقابلہ-

IQNA

اوپن يونيورسٹی :بجنورد میں سورہ يوسفۜ كی تفسير كا تحريری مقابلہ-

11:11 - October 23, 2006
خبر کا کوڈ: 1504376
قرآنی سرگرمياں گروپ: تفسير سورہ يوسف ۜ كے دوسرے مرحلے كا تحريری مقابلہ يوسف قرآن كے عنوان سے بجنورد كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں ہورہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں بجنورد كی اسلامی اوپن يونيورسٹی كے ۸۰۰ طلبا شركت كررہے ہیں-
مقابلے كے ۳۰ منتخب افراد كو تين لاكھ تومان انعام ديا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha