سراج الحق :غريب عوام كی بہتری صرف اسلامی نظام میں ہے-

IQNA

سراج الحق :غريب عوام كی بہتری صرف اسلامی نظام میں ہے-

11:23 - October 25, 2006
خبر کا کوڈ: 1504621
پشاور :صوبہ سرحد كے سينﺋر وزير سراج الحق نے كہا ہے كہ غريب عوام كی بہتری صرف اسلامی نظام میں ہے –وقت آچكا ہے كہ پورے ملك كے عوام پاكستان میں نبی كريمۖ كے لاۓ ہوۓ بر حق نظام كو لاگو كرنے كےلیے ايم ايم اے كا ساتھ دیں-
انہوں نے كہا كہ غريب عوام كا معيار زندگی بہتر بنانا اور پاكستان میں امير و غريب كے درميان عرش وفرش كے فرق كو مٹا كر انسانی مساوات كا اسلامی كلچر زندہ كرنا ايم ايم اے كا نصب العين ہے-
نظرات بینندگان
captcha