ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے (HGONG KI PARSI) خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ عظيم اسلامی ثقافت نامی نماﺋشگاہ ۶ روز تك جنوبی كوريا اور اسلامی مشرق وسطی دوستی انجمن كی كوششوں سے منعقد ہوتی تھی-
ادارہ ٫٫ SKGROUP٬٬ اس نماﺋشگاہ كے حاميوں میں سے ہیے جس نے اپنے بيان میں جنوبی كوريا اور اس كی زير سرپرستی كمپنيوں كے مشرق وسطی میں اسلامی ممالك سے تعلقات میں پيشرفت كا ذكر كيا –
SK ادارہ كے سربراہ چی تادون نے كہا :ہمیں اقتصادی روابط سے بڑھ كر ثقافتی تعلقات كے فروغ پر بھی زيادہ سے زيادہ توجہ دينی چاہیے-