IQNA

6:30 - October 29, 2006
خبر کا کوڈ: 1505039
حرم رضوی گروپ:عيد سعيد كی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام كے مرقد مطہر میں نماز عيد ادا كی گئی-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) :بارگاہ رضوی میں آيت اللہ علم الھدی كی امامت میں نماز عيد ادا كی گئی-
امام جمعہ مشھد نے نماز عيد كے خطبے میں مختلف اسلامی اعياد كی اہم ترين خصوصيات كو تجديد حيات ،خوشی ،اور اجتماعی روابط كو مستحكم كرنا قرار ديا-
آيت اللہ علم الھدی نے كہا:اھلبيت عصمت و طہارت اور ولايت فقیہ اسلامی معاشرہ كی وحدت كا اہم ترين عامل ہے-
انہوں نے مزيد كہا: مسألہ ولايت معاشرتی اور با ايمان قوم كی زندگی كا لاينفك مسألہ ہے جسے كسی صورت میں فراموش نہیں كيا جاسكتا -
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: