تہذيبوں كے مابين گفتگو٬٬ كے عنوان پر ايران اور روس میں عالمی سيمينار –

IQNA

تہذيبوں كے مابين گفتگو٬٬ كے عنوان پر ايران اور روس میں عالمی سيمينار –

8:49 - October 29, 2006
خبر کا کوڈ: 1505070
اعزازی خبر نگار:امير محسن سلطان احمدی :گفتگو تہذيبوں كے مابين گفتگو كے عنوان سے روس اور ايران میں بين الاقوامی سيمينار منعقد ہونگے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) یہ عالمی سيمينار روس میں اسلامی جمہوریہ ايران كی سفارت كی طرف سے وزارت ثقافت روس كی تعاون سے منعقد كيا جاۓ گا-
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں ميخاہيل گوربا چوف كی شركت بھی متوقع ہے -
نظرات بینندگان
captcha