پاكستان میں موباﺋل فون استعمال كرنے والوں كی تعداد ۴ كروڑ سے تجاوز كر گئی ہے- پاكستان میں ۱۵ كروڑ كی مجموعی آبادی میں ہر چوتھا شخص موباﺋل فون استعمال كر رہا ہے –