سيد عباس سجادی :ايكنا نے ادبيات قرآن پر كام كرنے كے بہترين مواقع فراہم كیے ہیں-

IQNA

سيد عباس سجادی :ايكنا نے ادبيات قرآن پر كام كرنے كے بہترين مواقع فراہم كیے ہیں-

10:03 - October 31, 2006
خبر کا کوڈ: 1505556
ادبی گروپ: قرآنی خبر رساں ايجنسی نے ادبيات كے خلا كو پر كركے ادبيات قرآن پر كام كرنے كےلیے بہترين مواقع فراہم كردیے ہیں-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ سيد عباس سجادی نے كہا كہ یہ قرآنی خبر رساں ايجنسی اپنی دينی اور ثقافتی ذمہ داريوں كو بہتر طريقہ سے انجام دے رہی ہے-
جناب سجادی نے كہا كہ تعليمات دين اور معارف قرآن كو غير مستقيم طريقے سے خاص كر نصابی طريقہ سے ھٹ كر ھنری انداز میں پيش كرنا ،قرآنی ثقافت كی ترويج كا بہترين ذريعہ ہے –

نظرات بینندگان
captcha