ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق دوسرے ادبی سيمينار (رھا)كے سيكرٹری سيد محمد امين جعفری حسينی نے كہا اس سيمينار كے منتخب اشعار –كتاب رھاتر از آسمان كے عنوان سے منظر عام پر لاۓ جاﺋیں گے-