ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے اعزازی خبر نگار نے او –آئی –سی كے خبر رساں ادارے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار تركی حكومت كی خواہش پر خواين كو اسلامی معاشرہ اور غير اسلامی ممالك میں درپيش مساﺋل كا تجزیہ و تحليل كرنے كےلیے ۲۲ نومبر كو استنبول میں منعقد ہورہا ہے –
اس سيمينار كے شركاء خواتين كے ساتھ بد سلوكی اور ان پر ہونے والے ظلم و جبر كے سد باب ،چادر اور چارديواری كے تحفظ ،خواتين كے احترام اور انكی سركاری اداروں تك رسائی جيسے مساﺋل زير بحث لاﺋیں گے-