ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) ٫٫خواتين اور انٹرنیٹ٬٬ كے موضوع پر دو روزہ سيمينار كا افتتاح كيا گيا –جس میں ملك كی مذھبی اور سياسی شخصيتیں موجود تھیں سپاہ پاسداران كے كمانڈر جناب يحيی صفوی نے اس سيمينار میں كہا كہ انٹرنیٹ ثقافتی جہاد اور مہدوی دنيا بنانے كا بہترين ذريعہ ہے –