مسلمانوں سے برتاٶ كےلیے امريكی سيكورٹی فورسز كو خاص ہدايات –

IQNA

مسلمانوں سے برتاٶ كےلیے امريكی سيكورٹی فورسز كو خاص ہدايات –

11:25 - November 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1505964
بين الاقوامی گروپ:سعودی عرب كی ايك جوان سال خاتون ٫،نوال ابراہيم ھوساوی٬٬ امريكی سيكورٹی فورسز كو مسلمانوں كے ساتھ برتاٶ كی تعليم دے گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے انٹرنیٹ كی نسيج ساﺋٹ سے نقل كيا كہ اس خاتون نے مكہ مكرمہ يونيورسٹی سے انگريزی زبان میں ڈپلومہ ليا ہے اور ايك امريكی نژاد مسلمان سے شادی كرنے كی وجہ سے امريكہ میں قيام پذير ہے-
یہ ۲۷ سالہ عربی خاتون امريكن سيكورٹی فورسز كو اسلامی ثقافت سے روشناس كراكر انہیں مسلمانوں كے ساتھ برتاٶ كی تعليم دے گی-انہوں نے كہا كہ اس طرح كے پروگرام سے اسلامی تہذيب اور دوسرے اديان كے درميان مذاكرات كی راہ ہموار ہوتی ہے-
نظرات بینندگان
captcha