ايرانی قاری كی قراﺋت نے افريقی جوان كو شيعہ مذھب كا گرويدہ بناديا-

IQNA

ايرانی قاری كی قراﺋت نے افريقی جوان كو شيعہ مذھب كا گرويدہ بناديا-

11:14 - November 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1505972
ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی كے اعزازی نمايندہ محسن فداﺋيان كی رپورٹ كے مطابق ايران كے ايك بين الاقوامی قاری جو قراﺋت كے سلسلہ میں جنوبی افريقہ كے سفر پر گۓ تھے انہوں نے اپنی دلنشين قراﺋت سے ايك افريقی جوان كو مذھب اھلبيت ۜ كا پيروكار بناديا –
بين الاقوامی گروپ :قاری استاد حاج حبيب اللہ غفاری جو ايران كی طرف سے اس محفل قرآن میں شريك ہوۓ جب وطن لوٹے تو لوگوں نے ان كا پرجوش استقبال كيا (ايكنا) كے اعزازی نمايندہ كيساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ انہوں نے كہا كہ ايرانی قاريوں كی افريقہ میں بھرپور پذيرائی كيجاتی ہے ،افريقہ كے بڑے شہروں پروٹوريا ،كيپ ٹاٶن ،جوھانسبرگ ،میں لوگوں نے معارف قرآن كی ان محفلوں كا بھرپور استقبال كيا –غفاری نے ان كی قراﺋت سے ايك افريقی جوان كے مذھب اھل بيت ۜ كو قبول كرنے كو قرآن كامعجزہ قرار ديا –

نظرات بینندگان
captcha