كتاب ٫راہ آسان ٬٬ اسپانوی زبان میں ترجمہ كيساتھ منظر عام پر آگئی-

IQNA

كتاب ٫راہ آسان ٬٬ اسپانوی زبان میں ترجمہ كيساتھ منظر عام پر آگئی-

11:13 - November 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1505973
فكرونظر گروپ: امام مالك كی كتاب الموطا يا٫ راہ آسان ،مركز اسلامی اسپين كے تعاون سے اسپانوی زبان میں ترجمہ كيساتھ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے webislam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كتاب احاديث نبوی كا مجموعہ ہے جسے منصور ،دوسرے عباسی خليفہ كے دور میں جمع كيا گيا تھا-
یہ احاديث تابعين صحابہ سے منقول ہیں جو حقوقی ،مدنی ،اعتقادی و تربيتی جيسے مضامين پر مشتمل ہیں-

نظرات بینندگان
captcha