ڈنمارك میں با حجاب اسلامی طالبات كو اسكول سے اخراج كی دھمكی-

IQNA

ڈنمارك میں با حجاب اسلامی طالبات كو اسكول سے اخراج كی دھمكی-

5:25 - November 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1506189
بين الاقوامی گروپ: ۱۵ مسلمان طالبات كو جو اسلامی حجاب میں تھیں ڈنمارك كے ايك اسكول سےاخراج كی وارننگ دی گئی هے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے مركز انٹرنیٹی مسلمه كے حوالے سے نقل كيا هے كه اس اسكول كے سربراه نے كها كه هم مسلمان طالبات كو يه مشوره دیں گے كه وه اسكول میں تفريح كے دوران اسلامی حجاب پهننے سے گريز كریں كيونكه اس میں ان كی سلامتی هے-
قابل ذكر هے كه ڈنمارك كے وزير تعليم نے بھی اس فيصلے كا خير مقدم كيا هے-
نظرات بینندگان
captcha