غير معتبر ذرايع ابلاغ: بلجيئم كے باشندے مسلمانوں كے ساتھ رابطه نهیں ركھنا چاهتے –

IQNA

غير معتبر ذرايع ابلاغ: بلجيئم كے باشندے مسلمانوں كے ساتھ رابطه نهیں ركھنا چاهتے –

5:51 - November 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1506191
بين الاقوامی گروپ:ايك غير سركاری سروے كے مطابق زياده تر بلجيئم كے لوگ مسلمانوں كے ساتھ ميل جول نهیں ركھنا چاهتے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ٫٫المحيط ٬٬نامی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا هے كه ايك غير سركاری سروے كے مطابق زياده تر بلجيئم كے لوگ مسلمانوں كے ساتھ ميل جول نهیں ركھنا چاهتے –اسی طرح ان كا يه نظريه بھی هے كه مستقبل قريب میں مسلمانوں اور عيساﺋيوں كے مابين اختلاف كی خليج اور وسيع هوسكتی هے صرف7 فی صد لوگوں كا كهنا تھا كه مستقبل میں مسلمانوں اور عيساﺋيوں كے مابين تعلقات اچھے هونے كی توقع هے-
نظرات بینندگان
captcha