ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كا مستقبل تابناك هے-

IQNA

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كا مستقبل تابناك هے-

5:50 - November 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1506192
قرآنی سرگرمياں گروپ:قرآن كيساتھ خصوصی ارتباط اور عملے كی انتھك محنت كی وجه سے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كا مستقبل روشن و درخشاں هے-

اسلامی اوپن يونيورسٹی كے قرآنی شعبے كے انچارج جناب ڈاكٹر سيد بابك فرزانه نےايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے خصوصی گفتگو كرتے هوۓ كها كه میں اس قرآنی ايجنسی كے تمام عملے كو ان كی انتھك محنت و كوشش پر خراج عقيدت پيش كرتا هوں –اور توقع كرتا هوں كه يه قرآن ايجنسی همارے ساتھ بھی تعاون كريگی –اس كے نتيجے میں مشرق وسطی میں قرآنی معارف پر مشتمل بهت بڑا مركز بن سكتا هے –انهوں نے آخر میں كها كه (ايكنا)ايك معروف ترين قرآنی خبر رساں ايجنسی هے اس میں مزيد بهتری كی گنجاﺋش موجود هے-

نظرات بینندگان
captcha