پيغمبر اكرمۖ كے حالات زندگی پر مشتمل ايرانی فلم تركی كے ٹيلی ويژن پر دكھائی گئی-

IQNA

پيغمبر اكرمۖ كے حالات زندگی پر مشتمل ايرانی فلم تركی كے ٹيلی ويژن پر دكھائی گئی-

5:50 - November 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1506194
بين الاقوامی گروپ:ايك ايرانی فلم پيغمبر گرامی اسلام كے پدر گرامی كے حالات پر مشتمل تھی جس كے ڈاﺋريكٹر ٬عباس مراجيان تھے تركی كے ٹيلی ويژن پر دكھائی گئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ايكرو كے حوالے سے نقل كيا هے اس فلم میں پيغمبر اسلام كے پدر گرامی جناب عبد الله كے حالات اور پيغمبر اسلام كے جد بزرگوار جناب عبد المطلب كے حالات اور بار بار قرعه كا جناب عبد الله كے نام نكلنا نيز حضرت عبد الله كے بی بی آمنه سے شادی جيسے كردار موجود هے-
نظرات بینندگان
captcha