كامران پارسی نژاد :اديبوں و دانشوروں سے رابطہ ايكنا كا طرہ امتياز ہے –

IQNA

كامران پارسی نژاد :اديبوں و دانشوروں سے رابطہ ايكنا كا طرہ امتياز ہے –

9:37 - November 05, 2006
خبر کا کوڈ: 1506476
ادبی گروپ: ايكنا كی سب سے بڑی خصوصيت ادباء كے نظريات كی ہر لحاظ سے تحقيق ،جستجو اور مختلف حوالوں سے ان سے رابطہ ركھنا ہے-
كامران پارسی نژاد، نے جو خود ايك لكھاری ہیں نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی اور دينی معارف سے عمومی استفادہ كےلیے ايكنا نے بہت بڑی ذمہ داری سنبھالی ہے اور الحمد للہ اس كو احسن طريقہ سے نبھا رہی ہے –
ايكنا كے سبب اديب حضرات اپنے آثار میں زيادہ سے زيادہ آيات قرآن سے استفادہ كرسكتے ہیں-
انہوں نے مزيد كہا كہ ايكنا كو چاہیے كہ اپنے كام كو وسعت ديتے ہوۓ دوسرے غير ملكی دانشور جو قرآن كے حوالے سے كام كررہے ہیں ان كا ايك سيمينار منعقد كرے تاكہ ايك دوسرے كے نظريات سے بھر پور استفادہ كيا جاسكے-

نظرات بینندگان
captcha