ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ اسلامی اوپن يونورسٹی مشہد كے واﺋس چانسلر نے كہا كہ اسلامی اوپن يونيورسٹی مشہد میں جو بھی قرآنی كاركردگی ہوگی میں اس كی حمايت كروں گا-
اس تقريب میں ۲۷ خواتين پروفيسر اور ۲۷ مرد پروفيسر اور ۶۰ ممتاز اسٹوڈنٹس كی تجليل كی گئی-