اسلامی اوپن يونيورسٹی كے اسٹوڈنٹس كے بارہویں قرآنی مقابلے كا اختتام –

IQNA

اسلامی اوپن يونيورسٹی كے اسٹوڈنٹس كے بارہویں قرآنی مقابلے كا اختتام –

10:05 - November 05, 2006
خبر کا کوڈ: 1506492
قرآنی سرگرمياں گروپ: مشہد میں اسلامی اوپن يونيورسٹی كا قرآنی مقابلہ ۸ شوال المكرم كو اختتام پذير ہوا-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) قرآنی مقابلوں كی اختتامی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ اسلامی اوپن يونورسٹی مشہد كے واﺋس چانسلر نے كہا كہ اسلامی اوپن يونيورسٹی مشہد میں جو بھی قرآنی كاركردگی ہوگی میں اس كی حمايت كروں گا-
اس تقريب میں ۲۷ خواتين پروفيسر اور ۲۷ مرد پروفيسر اور ۶۰ ممتاز اسٹوڈنٹس كی تجليل كی گئی-

نظرات بینندگان
captcha