چيف كمانڈر :مسلح افواج میں قرآنی پروگراموں كو مزيد وسعت ديجاۓ-

IQNA

چيف كمانڈر :مسلح افواج میں قرآنی پروگراموں كو مزيد وسعت ديجاۓ-

9:31 - November 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1506687
قرآنی سرگرمياں گروپ:چيف كمانڈر جناب عطا اللہ صالحی نے مسلح افواج میں منعقد ہونے والے ۲۶ ویں قرآنی مقابلے كی مناسبت سے پيغام ديتے ہوۓ كہا كہ ايك متدين فوجی كی زندگی میں تعليمات قرآن كی جھلك نظر آنی چاہیے لہذا معارف قرآن كو فوج میں مزيد وسعت ديجاۓ-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق چيف كمانڈر جناب عطا اللہ صالحی نے ايك پيغام میں كہا كہ فوجی جوان جہاں ملكی دفاع كےلیے فوجی ٹريننگ حاصل كرتے ہیں وہاں انكی اجتماعی زندگی و جہاد با نفس كے لیے یہ بھی ضروری ہے كہ وہ حقاﺋق قرآن سے آشنائی حاصل كریں-
لہذا اسلامی و قرآنی حقاﺋق زيادہ سے زيادہ فوجی جوانوں میں پھيلاۓ جاﺋیں –
نظرات بینندگان
captcha